تمہاری یادیں
Poet: NS By: NS, lahoreآج تمہاری یاد میں پھر سے
آنکھیں بھیگ گئی ہیں
اتنا وقت بیت گیا پر
یہ یادیں نہیں جاتی ہیں
مجھے یاد آتے ہیں وہ پل
جو تمہارے ساتھ گزارے تھے
وہ لمحے کتنے حسیں تھے جب
ہم پہروں باتیں کرتے تھے
پر پھر بھی نہ ہم تھکتے تھے
ایک دوسرے کا ہم کتنا خیال رکھتے تھے
میں تو آج بھی ان لمحوں میں زندہ رہتی ہوں
میں تمہاری یادوں کے لمحات میں سے
مصروفیت کے پل بڑی مشکل سے نکال پاتی ہوں
میں تم سے ہاں تم سے بہت پیار کرتی ہوں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad