تمہارے شہر کو چھوڑا تو یہ احساس ہوا کوئی بھی چیز ضروری نہیں زمانے میں کچھ ہم میں بھی برداشت کی شاید کمی رہی کسر تم نے بھی نہ رکھی-کوئی ہمیں ستانے میں