تمہارے نام کا مطلب پوچها ایک عالم سے

Poet: saiyaan sham By: saiyaan sham, rawalpindi

تمہارے نام کا مطلب پوچها ایک عالم سے
چوم کر آنکهوں سے لگ کر واپس کر دیا
کے صاحب احترام هے مطلب اس کا
بس احترام کرنا هے
جہاں بھی لکھنا ہے
بس صاف جگہ پر لکهنا هے
اگر کنهیں رکهو زرا اونچا رکهنا هے
یہ اس کا صاحب نام ایسا هے
زرا اس کا احترام ایسا هے
یہ آج کا حاصل هے جو سبق مجهکو ملا هے
میں اسکو یاد کرتا هوں
میں اسکا ورد کرتا هوں
میرا کچه پیار ایسا هے
صاحب میرا انداز ایسا هے

Rate it:
Views: 684
08 Sep, 2014