تمہیں اپنی مشکلیں بتا کے

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہاری ہمت دیکھنی تھی
سو دیکھ لی میں نے
تمہیں اپنی مشکلیں بتا کے
تمہاری لگن دیکھنی تھی
سو دیکھ لی میں نے
تمہیں اپنی چاہت بتا کے
تمہاری حالت دیکھنی تھی
سو دیکھ لی میں نے
تمہیں حالِ دل سنا کے
تمہاری ہمت دیکھنی تھی
سو دیکھ لی میں نے
تمہیں اپنی مشکلیں بتا کے

Rate it:
Views: 416
04 May, 2016