تمہیں مسکرانا سیکھایا ہے جس نے

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہیں مسکرانا سیکھایا ہے جس نے
تم اسے ہی اداس کرتے ہو

تمہیں خوش رہنا سیکھایا ہےجس نے
تم اسے ہی غم کے پاس کرتے ہو

وہ جو دم بھرتا ہے بس ایک تمہارا
تم اسے ہی ناسپاس کرتے ہو

تم جس کے لئے سب سے خاص ہو
تم اسے ہی نہیں خاص کرتے ہو

تمہیں مسکرانا سیکھایا ہے جس نے
تم اسے ہی اداس کرتے ہو

Rate it:
Views: 449
05 Aug, 2015