Add Poetry

تمہیں گھر ہی معراج کرا گیا تو

Poet: توصیف احمد کشافؔ By: توصیف احمد کشافؔ, Lahore

تمہیں گھر ہی معراج کرا گیا تو
ترا سونا آنگن مہکا گیا تو

جس کی آمد کا سن کے پاگل ہو
ذرا سوچو اگر وہ آ گیا تو

گر محبت سکھانے کے بہانے
کھلونا دل ترا بنا گیا تو

کس طرح جیو گے پھر کشافؔ
اسے کوئی اور اگر بھا گیا تو

Rate it:
Views: 313
21 Oct, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets