تمہیں یاد نہیں رہا
Poet: UA By: UA, UAہر سال کی طرح
 اس سال بھی تمہیں
 یاد نہیں رہا
 آج بھی میں
 ہر بار کی طرح
 منتظر رہی
 پر تم نے نہیں کہا
 تمہیں یاد نہیں رہا
 سارا دن گزر گیا
 ہمیشہ کی طرح 
 تمہیں یاد نہیں ر ہا
 تم نے کہنا تھا
 سالگرہ مبارک
 مبارک سالگرہ
  
More General Poetry






