تنہا رہنے کی آرزو دِل میں

Poet: UA By: UA, Lahore

تنہا رہنے کی آرزو دِل میں
نئی نہیں بڑی پرانی ہے

کہ یہ حسرت محض ہماری نہیں
تمہاری بھی یہی کہانی ہے

Rate it:
Views: 382
08 Apr, 2019