راتوں کو جگانا دن کو رونا دل لگی سی چاہت کسی سے ہونا صدا کا تڑپنا اور تڑپتے رہنا انساں کا جب بھی تنہائی میں ہونا