سکون دل کا میں نے کَھو دیا خود کو تنہائی کے سمندر میں ڈَبو دیا جو تھی کبھی میرے مسکرانے کی وجہ اس کی کمی نے میری پلکوں کو بِھگو دیا