تو جو ساتھ ہے۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamتو جو ساتھ ہے تو زمانہ اچھا لگتا ہے
مجھے تجھ سے دل کالگانااچھالگتاہے
جن باتوں سےتجھے خوشی ملے
ان باتوں کودھرانا اچھا لگتا ہے
ہر روز کا آنا جانا قدر کھو دیتا ہے
کبھی کبھی ملناملانااچھالگتاہے
More Life Poetry






