تو میری چاندی سے گبھراتا کیوں ہے
Poet: Maqsood Nazir OMI By: Maqsood Nazir OMI, Quettaمیری جان کو دیکھ کر شرماتا کیوں ہے
تو میری چاندی سے گبھراتا کیوں ہے
تُو تو چاند ہے رہتا ہے آسمانوں ہر
دیکھ کہ زمیں پہ حُسن کر چھپتا کیوں ہے
خوش ہوتا ہے تو آنگن میں ستاروں کے
پھر بھی تو چمکنے سے دور جاتا کیوں ہے
ہے تیرا کام نور ہی نور کرنا تاریکی میں
صرف چودھویں کو چھت پہ آتا کیوں ہے
دیکھنے مقصود حُسن کو آ میرے گھر میں
چاند بھی شرماتا میری نسیم سے کیوں ہے
More General Poetry






