تو نے دی کیوں ایسی سزا
Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIAنجانے تم کیوں ہو گئے ھم سے خفا
ھمارے ساتھ چلتے چلتے کیوں ہو گئے ھم سے جدا
کوئی خطا بھی نہیں تھی ھماری
پھر بھی تو نے دی کیوں ایسی سزا
شاید تجھے نہیں تھی ہماری طلب
اس لئے تو کر دیا ہمیں خود سے الگ
More Sad Poetry






