توڑ دیا ملک
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiد ین کے بن جانے پہ تعمیر کی بنیاد
کچھ لوگوں نے اپنا چھوڑ دیا ملک
"دانتوں کے درمیان پھر آگئی زبان"
اور سب نے ہی مل کر توڑ دیا ملک
More General Poetry
د ین کے بن جانے پہ تعمیر کی بنیاد
کچھ لوگوں نے اپنا چھوڑ دیا ملک
"دانتوں کے درمیان پھر آگئی زبان"
اور سب نے ہی مل کر توڑ دیا ملک