تُم جِسے اُداس کرنا چاہتے تھے

Poet: UA By: UA, Lahore

تُم جِسے اُداس کرنا چاہتے تھے
دیکھو ذرا وہ کِس قدر خوشباش ہے

Rate it:
Views: 1
20 Nov, 2025
More General Poetry