تُمہاری آنکھوں میں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

 تُمہاری آنکھوں میں مُجھے
اور میری آنکھوں میں تُمہیں
اُداسی نظر آتی ہے
کیونکہ ہم ساتھ ہو کر
ایک دوسرے کے پاس نہیں ہیں

Rate it:
Views: 171
30 Jul, 2024