تُمہارے سارے غَم سمیٹ لیں گے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تُمہارے سارے غَم سمیٹ لیں گے
ہماری زِندگی میں آ کر تودیکھو

Rate it:
Views: 139
21 Feb, 2025