تُو بنائے تو میں بنا کروں۔۔۔
Poet: By: Rania Ch, Lahoreمیرا یہ وجود ہو کم سے کم
کہیں ریت پر کسی نقش سا
تُو بنائے تو میں بنا کروں
تُومٹائے تو میں مٹا کروں
More Love / Romantic Poetry
میرا یہ وجود ہو کم سے کم
کہیں ریت پر کسی نقش سا
تُو بنائے تو میں بنا کروں
تُومٹائے تو میں مٹا کروں