تیرے انتظار میں سلگ رہا ہوں خون یادوں کا اگل رہا ہوں تیرے لمس کی حدت اتنی ہے جاناں اس لمس سے اب پگھل رہا ہوں جدائ کی کڑوی یادیں جو ہیں بے ساختہ انکو اب نگل رہا ہوں