علاج

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اصلاح معاشرہ کے لئےاخلاص چاہئے
رکاوٹ بنے گی رسم کوئ اور نہ رواج

معا لجوں کا ابتداء سے ہے یہ ہی چلن
تشخیص مرض پہلے ہو اور پھر علاج

Rate it:
Views: 527
02 Jun, 2012
More Political Poetry