تڑپنے دو ابھی مجھ کو
Poet: Aazi By: Mohammad Azam, Gujranwalaتڑپنے دو ابھی مجھ کو
محبت جرم ہے میرا
میری آنکھوں میں رہنے دو
یہ آنسو اور بہنے دو
مجھے الزام کوئی دو
معبت جرم ہے میرا
وہ میرا ہو نہیں سکتا
میں جس کو ٹوٹ کے چاھو
کسی کو واسطہ دے کر
کہاں تک ساتھ لے جاؤں
مجھے تنہائی سہنے دو
محبت جرم ہے میرا
More Sad Poetry






