تھام لو ہاتھ میرا ابھی جان باقی ہے

Poet: Bina By: Bina, Karachi

آپ کا کیا آپ آئیں ملنے
ہم پہ گزری ہے جو گزری ہے

آپ کی نظر ہم کیسے سنبھلے
بینا اب کون ہمیں سنبھالے

کتنا چاہیں ہم تمھیں کتنا
چاہیں اتنا جتنا ہم سے ہوسکے

سانس چلی ہے اتنی ہوش باقی ہے
تھام لو ہاتھ میرا ابھی جان باقی ہے

رات کا انتظار ختم ہو کیسے
تژپ رہیں ہیں ہم ابھی دن باقی ہے

Rate it:
Views: 0
09 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry