تھوڑا سا انتظار
Text size
کچھ ان کہی باتیں کچھ ان سنے اشعار
کب سے ہیں منتظر کب سے ہیں بے قرار
بے تاب ہیں نگاہیں کب آئے گی بہار
آئی صدا دور سے تھوڑا سا انتظار
کچھ ان کہی باتیں کچھ ان سنے اشعار
کب سے ہیں منتظر کب سے ہیں بے قرار
بے تاب ہیں نگاہیں کب آئے گی بہار
آئی صدا دور سے تھوڑا سا انتظار