تھک گئے ہیں ان آنکھوں کو سلاتے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

کچھ نہیں کرنے کچھ کو دل کرتا ہے
کیوں غموں میں جلنے کو دل کرتا ہے

تھک گئے ہیں ان آنکھوں کو سلاتے
کہ اب بس جاگنے کو دل کرتا ہے

سمندر میں کشتی تو چلا رہے ہیں ہم
پر نجانے کیوں اب ڈوبنے کو دل کرتا ہے

کن سوچوں میں کھو گئے ہیں ہم
کہ اب موت کو ڈھونڈنے کو دل کرتا ہے

Rate it:
Views: 519
31 Jul, 2011