تھے فن تعمیر کے ماہر عا د و ثمود بھی
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Houstonتھے فن تعمیر کے ماہر عا د و ثمود بھی
ہوئے زمین دوز اپنے وقت کے فرعون بھی
گو مٹ جائیں نشا ں رہتی ہے عبرت کی کہانی
سو زیب دے نہ یہ تکبر سوا خدا کسی کو بھی
More General Poetry






