تیار نہیں تھا

Poet: Jameel gashkori By: uzma ahmad, Lahore

سچائی کا دعوٰی تو بہت تھا سر محفل
حق گوئی پہ لیکن کوئی تیار نہیں تھا

Rate it:
Views: 344
14 Mar, 2012