Add Poetry

تیرا بھولا پن

Poet: UA By: UA, Lahore

لوگ تجھے ڈراتے ہیں تیرا مذاق اڑاتے ہیں
تیرے بھولپن تیری سادگی کا فائدہ اٹھاتے ہیں

تو نے اپنی ہر کمزوری لوگوں پہ عیاں کردی
اپنا ہر ایک راز اپنے دل کی بات بیاں کردی

تیری طبیعت اتنی بھولی اتنی زیادہ سادہ ہے
ہوشیار ہو جا دل کا راز دل میں رہنے دے

جو تیری دشمن ہو جائے ایسی سادگی رہنے دے
ہشیار بندے تجھے آسانی سے دھوکہ دے جاتے ہیں

تیرے بھولے بن تیری سادگی سے فائدہ اٹھاتے ہیں
لوگ تجھے ڈراتے ہیں تیرا مذاق اڑاتے ہیں

Rate it:
Views: 329
27 Aug, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets