تیرا دل میں آنا اچھا لگتا ہے
Poet: By: Jamil Hashmi, Rawalpindiتیرا دل میں آنا اچھا لگتا ہے
ہمیں پیار جتانا اچھا لگتا ہے
کرتے ہیں تم سے شکوے مگر
تجھے ستانا اچھا لگتا ہے
تیرے دم سے ہے زندہ یہ بزم سخن
تیرا محفل میں آنا اچھا لگتا ہے
تیرے ساتھ ہیں ہماری خوشی اور غم
تجھے سوچوں میں لانا اچھا لگتا ہے
نہیں ہے شکوہ تمھاری بے رخی کا
تجھے بے وفا کہنا اچھا لگتا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad