تیرا سہارا
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMمجھےاب تیرا سہارا ہے جاناں
تیری دولت پہ اب گزارہ ہے جاناں
رات بھر درد کے مارے سو نہ سکا
خط میں پتھر لپیٹ کے مارا ہے جاناں
میری زندگی اک ایسی ناؤ ہے
جس کا کوئی نہ کنارہ ہے جاناں
مجھے قبول کرنے والے تیرا شکریہ
سبھی کہتے تھے بندہ یہ ادھارا ہے جاناں
اصغر کا اتنا خیال رکھنے والی
یہ جوان اب غلام تمہارا ہے جاناں
More General Poetry







