تیرا شہر اور تیرے شہر کے لوگ
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAتیرا شہر اور تیرے شہر کے لوگ
اچھے بھلے تھے
انگوٹھی میں جیسے نگینہ لگے تھے
چار سو سال بعد تیرا نگر
اپنی تہذیب اور عقیدوں کو بھولے ہوئے
شاد آباد تو ہے یہ حیدر آباد
مگر
ایک کھنڈر لگ رہا ہے
More General Poetry







