Add Poetry

تیرا نام کیا لیا لوگوں پر میری دشت آگئی ہے

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbad

تجھے چاہنے کی شدت آ گئی ہے
بات یہ بتانے کی ہمت آ گئی ہے

میں خاموش کیسے رہ لوں جانم
تجھے پانے کی جرات آ گئی ہے

اب مجھے کوئی پروا نہیں کوئی کیا بھی سوچے
تجھ پر حق جتانے کی قوت آ گئی ہے

سنو تم صرف میرے ہو میری محبت کا جہان ہو
تیرا نام کیا لیا لوگوں پہ میری دشت آ گئی ہے

میں تجھے اتنا چاہتی ہوں کہ بتا ہی نہیں پاتی
وحشی ہیں جذبات میرے مجھ میں وحشت آ گئی ہے

گورا نہیں تجھ سے کوئی اور بات کرے اب
رقیبوں سے لڑنے کی طاقت آ گئی ہے

میرے اظہار پر جس نے انکار کیا ہمشہ
اس کے لبوں پر میرے لیے محبت آ گئی ہے

Rate it:
Views: 612
18 Mar, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets