تیرا کیا ارادہ ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreہونا دشورار ہو کہ سادہ ہے
 ایفاء کرنا ہر ایک وعدہ ہے
 تو بتا، تیرا کیا اردہ ہے۔۔۔؟
 منزلیں دور سے پکاریں یا
 سامنے آ کے کہیں کھو جائیں
 راستوں کی مسافتیں چاہے
 ہم سے کتنی بھی دور ہو جائیں
 ترک کرنا نہیں سفر ہم کو
 تھکن سے چاہے چور ہو جائیں
 ایفاء کرنا ہر ایک وعدہ ہے
 ہونا دشوار ہو کہ سادہ ہے
 تو بتا، تیرا کیا ارادہ ہے
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 