تیرگی

Poet: Waqar Alam Jadoon By: Waqar Alam Jadoon, hassan abdal

تیرگی میں بجھ گئے اپنے دیے تو
لوگ سر کے چراغ لے کے سر راہ گزر گئے

خوش فہمیوں کی سوچ تھی صدیوں جئیں گے ہم
ہم ہیں کہ اپنے وقت سے پہلے ہی مر گئے

Rate it:
Views: 515
03 Jul, 2010
More Sad Poetry