جسم سلگا ہے تیری یاد میں ایندھن طرح آنکھ برسی ہے تیری یاد میں ساون کی طرح اس بلندی سے مجھے تو نے نوازہ کیوں تھا گر کے میں ٹوٹ گیا کانچ کے برتن کی طرح