تیری یاد سے دل کو سجا رکھا ھے

PoetSaeed shaheen Submitted bySaeed shaheen
Text size

تیری یاد سے دل کو سجا رکھا ھے
آنکھوں پر بھی چاھت کا پردہ بچھا رکھا ھے

‏ ھماری دیوانگی کا عالم تو دیکھو شاھین
اس نے آنا بھی نہیں پھر بھی انتظار کو معمول بنا رکھا ھے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied