تیری یادوں کا سہارا لے کر رات بھر جاگ کر سو جاتے ہیں اور خورشید کے نکلتے ہی دھوپ میں ہم کہیں کھو جاتے ہیں