Add Poetry

تیرے بغیر یہ زندگی مجھے اچھی نہیں لگتی

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

میں خود سے روٹھتی جا رہی ہوں عنبر
تیرے بغیر یہ زندگی مجھے اچھی نہیں لگتی

ہر کام ضوابط سے کرتا ہے آج کل
بے اصول محبت اصول سیکھا گئ دل کو

اتنا نہ چاہو کہ خود میں لوٹ آؤں
میں خود کو بھلا کر کچھ معطمن سی ہوں

Rate it:
Views: 376
16 Feb, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets