تیرے سوا کوئی نہیں ہے ہم زباں میرا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاس دنیا میں ایک تو ہی ہے مہرباں میرا
تیرے سوا کوئی نہیں ہے ہم زباں میرا
جو دل کے گلزار کاباغبان بنکرآیاتھا
وہی اجاڑ کر چل دیا گلستاں میرا
دکھوں نےپگھلادیا ہےموم کی طرح
تیرے سوا کون بانٹےغم دوراں میرا
میراچاندبادلوں کی اوٹ میں چھپاکر
دشمن ہوگیا ہے بےرحم آسماں میرا
شب ہجر اوربھی طویل ہو جاتی ہے
رات بھردل کرتا رہتا ہےآہ وفغاں میرا
تجھ سےکیا وعدہ نبھا کر دکھادوں گا
راستہ روک نہ سکےگاکوئی طوفاں میرا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad