تیرے نام
Text size
بے خبر سا تھا پر سب کی خبر رکھتا تھا
چاہے جانے کے سب ہی عیب و ہنر رکھتا تھا
مشورہ کرتے مجھ سے جو دل لگانے کے لیے
ان سے کس طرح کہوں میں بھی تو دل رکھتا تھا
بے خبر سا تھا پر سب کی خبر رکھتا تھا
چاہے جانے کے سب ہی عیب و ہنر رکھتا تھا
مشورہ کرتے مجھ سے جو دل لگانے کے لیے
ان سے کس طرح کہوں میں بھی تو دل رکھتا تھا