Add Poetry

تیرے وجود کے پتھروں پر پورا اترانا ہے

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbad

اب مجھے ذرا محبتوں کی شرطوں پر پورا اترانا ہے
دل کی ناکام کچھ حسرتوں پر پورا اترانا ہے

دل تجھ سے ناشاد ہوکر بھی تیرا نام لیتا ہے
جو پوری نا ہوئی ایسی مسرتوں پر پورا اترانا ہے

دیپ محبت کے جلانے کی مجھ میں ہمت نا رہی
کالی رات کی وحشتوں پر پورا اترانا ہے

لمحوں کے دامن میں کچھ ماضی کا زمانہ ہے
بیتی جو تیرے ساتھ انہی محبتوں پر پورا اترانا ہے

ابر کچھ صحرا سی محبت کا سراب بن کر برسا مجھ پر
جو گذرے نادانی کے عالم میں ایسے وقتوں پر پورا اترانا ہے

میرا ہاتھ تھام کر چلا تھا وہ پجھلے سال جولائی کے مہینے
ہوئی نا مجھ پر محبت کی سارا سال ایسی برساتوں پر پورا اترانا ہے

Rate it:
Views: 371
16 Mar, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets