تیرےسپنوں میں کھوجاتاہوں
Text size
اب شام ہوتے ہی سو جاتا ہوں
پھرتیرے سپنوں میں کھوجاتا ہوں
اےدل بیتاب ملنےکوبیچین نہ ہو
یہ بات دل بیقرار کوسمجھاتاہوں
اب شام ہوتے ہی سو جاتا ہوں
پھرتیرے سپنوں میں کھوجاتا ہوں
اےدل بیتاب ملنےکوبیچین نہ ہو
یہ بات دل بیقرار کوسمجھاتاہوں