تیسرا ون ڈے

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

محمد عامرو سعید اجمل نے جو کھیل ہے دکھایا
بڑے بیٹسمینوں کے لئے ہے باعث شرم

دونوں ڈٹے رہے کرکٹ کے میداں میں
گو ہار گئے٬ پر رکھ لیا کھیل کا بھرم

Rate it:
Views: 331
09 Nov, 2009