تیور ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کیسے بدلے ہیں زمانہ نے تیور اپنے
اب یہاں لگھے سے خون پیا جاتا ہے

دشمن پہ ہؤاکرتےتھے بیرونی حملے
اسے اب اندر سےہی تباہ کیا جاتا ہے

Rate it:
Views: 716
02 Feb, 2015