جئیںگےخود ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiہم پہ کسی بھی سمت سے حملہ کیا گیا
تونشانہ فوراً ہم بھی بنائیں گےاسی کو
جینا ہمارے واسطہ اگر دوبھر کیا گیا
جئیںگےخود نہ جینےدینگے کسی کو
More General Poetry
ہم پہ کسی بھی سمت سے حملہ کیا گیا
تونشانہ فوراً ہم بھی بنائیں گےاسی کو
جینا ہمارے واسطہ اگر دوبھر کیا گیا
جئیںگےخود نہ جینےدینگے کسی کو