ویران بستی اور بسیرا تنہا جائے کہاں کو پھر تیرا تنہا؟ کوئی امید سحر باقی نہیں اسد اندھیر نگری ھے اور سویرا تنہا