جاتے جاتے

Poet: Naveed dar greece By: Naveed dar, Ali pur chatta

بات اک عجیب سی کہہ گیا وہ مجھے جاتے جاتے
نا چاہ کر بھی وہ میرے پاس رہ گیا جاتے جاتے

اس کی آنکھیں بتا رہیں تھیں بچھڑنے کا دکھ اسے بھی ہے
مگر باتوں باتوں میں چھپا گیا وہ درد اپنا جاتے جاتے

Rate it:
Views: 500
24 Sep, 2009