جان کر بھی نہ کچھ میں جان سکا جان کو بھی اپنی نہ میں پہچان سکا جان ہی تو تھی اک اپنی دے گئی دغا جان کےسنگ رہکرجان اپنی نہ بچا سکا