فتنہ یہ دونوں ہی ہیں عا فیت بچنے میں ہے دشمن کی عیاری ہو یا دوستوں کا ہو جنون جان ہو کہ ملکیت دو نوں ہی خطرہ میں ہیں اڑتے دیکھے آسماں پر یہ جتانے کو ڈرون