جانتا ہوں کہ وہ نہ آئے گا پلٹ کر سوجاتا ہوں اس کی یاد سےسمٹ کر جیتے جی اسے آنے کی فرصت نہ ملی آج روتا ہے میری تربت سے لپٹ کر