جاگتی آنکھوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

جاگتی آنکھوں کو خواب ملا ہے
مجھےمحبوب لا جواب ملا ہے

زیست کی راہیں روشن ہو گئیں
مجھےایسا اک مہتاب ملا ہے

میں ہر روز خط بھیجتا ہوں اسے
اس کی جانب سےنا جواب ملاہے

میں اس سانحہ سےکیسےسنبھل پاؤں
مجھےاس کےہجر کا عتاب ملا ہے

آنکھوں کو خوابوں کی تعبیرمل گئی
اس کی چاہت ک تحفہ نایاب ملا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied